Posts

Showing posts with the label Y

قانون فطر ت! تحریر؛ محمّد عدنان انجم ۔۔۔موبائل نمبر 0320.7780152

Image
*تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں* ⁦☝🏼⁩ *پہلا قانون فطرت:* اگر کھیت میں" دانہ" نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے "گھاس پھوس" سے بھر دیتی ہے.... اسی طرح اگر" دماغ" کو" اچھی فکروں" سے نہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتے ہیں اور وہ "شیطان کا گھر" بن جاتا ہے۔ *دوسرا قانون فطرت:* جس کے پاس "جو کچھ" ہوتا ہے وہ" وہی کچھ" بانٹتا ہے۔ ۔ ۔ * خوش مزاج انسان "خوشیاں "بانٹتا ہے۔ * غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔ * عالم "علم" بانٹتا ہے۔ * دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔ * خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔ *تیسرا قانون فطرت:* آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے "ہضم" کرنا سیکھیں، اس لۓ کہ۔ ۔ ۔ * کھانا ہضم نہ ہونے پر" بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔ * مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں" ریاکاری" بڑھتی ہے۔ * بات ہضم نہ ہونے پر "چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔ * تعریف ہضم نہ ہونے کی صو...